تازہ ترین

چترال سے برنس جانے والی سوزوکی جیپ کو پرئیت گاؤں کے سامنے داڑوم گول کے مقام پر حادثہ۔ گاڑی میں سوار تینوں افراد جان بحق

چترال (آوازنیوز) چترال سے برنس جانے والی سوزوکی جیپ کو پرئیت گاؤں کے سامنے داڑوم گول کے مقام پر حادثہ پیش آنے کی وجہ سے گاڑی میں سوار تینوں افراد جان بحق ہوگئے ۔ جان بحق ہونے والوں میں سے دو افراد صلاح الدین اور ضیاء الدین کا تعلق مروئے گاؤں اور مصطفی کا تعلق برنس سے بتایا جاتا ہے۔ حادثے کی فوری وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button