تازہ ترین

جماعت اسلامی اور اے این پی کے رابطے۔

خیبر پختونخواکی یونیورسٹیوں اور دیگر تعلیمی اداروں میں طلبہ تنظیموں کے درمیان جاری جھگڑوں اور تصادم کو رُوکنے پر اتفاق۔
پشاور( آوازنیوز)جماعت اسلامی کے صوبائی رہنما بحراللہ خان اور اے این پی کے صوبائی رہنما سید عاقل شاہ کے درمیان رابطوں کا اغاز ہو گیا ہے۔دونوں جماعتوں کے رہنماوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن اوراسلامی جمعیت طلبہ کے درمیان مختلف تعلیمی اداروں میں جاری ٹنشن کو ختم کرے۔دونوں جماعتوں کو کردار ادا کرنا چاہیے۔گزشتہ روز ایگریکلچر یونیورسٹی،گومل یونیورسٹی،اسلامیہ کالج میں دو جماعتوں سے وابستہ طلبہ تنظیموں کے کارکنوں کے درمیان تصادم شروع ہے۔جس سے تعلیمی اداروں کا پر امن ماحول خراب ہو رہاہے اس سلسلے میں کل ANPاور جماعت اسلامی دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات ہوگی باقی تفصیلات ملاقات میں طے کی جائیں گے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button