تازہ ترین

چترال کے مشہور فٹ بال پلےئر اور فارسٹ ڈویژن چترال کے فارسٹر غلام خلیل سپردخاک

چترال(نمائندہ آواز)چترال کے مشہور فٹ بال پلےئر اور فارسٹ ڈویژن چترال کے فارسٹر غلام خلیل جس کا تعلق زرگراندہ چترال سے تھا جو کہ گذشتہ روز حرکت قلب بند ہونے کی وجہ انتقال کرگئے تھے اُن کی نماز جنازہ چترال کے پریڈ گراونڈ میں ادا کی گئی۔اُن کی نماز جنازہ میں چترال سے تعلق رکھنے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button