تازہ ترین

موٹر سائیکل حادثے میں جان بحق پولیس کانسٹیبل محمد اسحاق کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کی گئی

چترال( اد)موٹر سائیکل حادثے میں جان بحق پولیس کانسٹیبل محمد اسحاق کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ،ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر محی الدین،ایس ڈی پی او چترال عبدالستار اوردوسرے شامل تھے۔نماز جنازہ کے بعد میت کو آبائی گاؤں بروز روانہ کردی گئی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button