تازہ ترین

سینئر صحافی شہریار بیگ کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئی

چترال (نمائندہ آواز) چترال کے سینئر صحافی شہریار بیگ کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئی جن کی عمر 80سال کے لگ بھگ تھی۔ انہیں بدھ کے روزبکامک کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔ نمازجنازہ میں چترال سکاوٹس کے کمانڈنٹ کرنل نظام الدین شاہ سمیت معززین شہر اور عام لوگوں نے کثیر تعداد میں شریک ہوئے۔ وہ عادل احمد بیگ، حاتم احمد بیگ ، آفتاب احمد بیگ، رئیس احمد بیگ اور شاہد احمد بیگ کی بھی والدہ تھیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button