تازہ ترین

پاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس کی طرف سے دروش میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

چترال( )پیر6مارچ کوپاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس کے زیر اہتمام پاکستان آرمی کی گائناکالوجسٹ ماہر ڈاکٹرو ں کی ٹیم کا فری میڈیکل کیمپ ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں منعقد ہوئی۔جس میں تحصیل دروش اور دروش کے دوردرازعلاقوں سے مریضوں کی فری چیک اپ،الٹراساؤنڈ،لیبارٹری ٹیسٹ اور ای سی جی کرائی گئی۔دروش اور ملحقہ علاقوں سے بڑی تعداد میں مریضوں نے فری میڈیکل کیمپ سے استفادہ اُٹھایا۔دروش کے عوام نے پاک آرمی اور چترال سکاؤٹس کی طرف سے میڈیکل کیمپ کے انعقاد کو سراہا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button