تازہ ترین

زرگراندہ کے رہائشی 14سالہ اسحاق ولد سردار دریا کنارے کرکٹ کھلتے ہوئے دریا میں گرنے سے جان بحق

چترال(نمائندہ چترال ) منگل کے سہ پہرچترال ٹاون زرگراندہ میں 14سالہ اسحاقImage may contain: 1 person, sunglasses and outdoor ولد سردار ساتھوں کے ساتھ دریا کنارے کرکٹ کھل رہے تھے کہ بال دریا میں گر گئی جسے نکالنے کی کوشش میں اسحاق پاؤں پھسلنے کی وجہ سے دریا میں گرگئے اور جان بحق ہوگئے۔اسحاق چترال کے مشہور تاجر حاجی مسافرخان کے پوتے، ٹھیکہ دار سردار غنی کے بھانجے ، گوہر،سجاد اور ندیم کے بھتیجے تھے۔لاش کو تاحال دریا سے برآمد نہیں کیا جاسکا۔جس کی تالاش جاری ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button