تازہ ترین

انتقال پُرملال۔ڈائریکٹر آئی بی قاضی نقیب احمد ساکن عشریت حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔

چترال(نمائندہ آواز)قاضی نقیب احمد عشریت ڈائریکٹر آئی بی کل رات حرکت قلب بندہونے سے نوشہرہ میں انتقال کرگئے۔مرحوم میجر ریٹائرڈ قاضی احمد سعید ،قاضی احمد سید۔ اے کے آر ایس پی اور قاضی حسین کے چھوٹے بھائی، قاضی منیر احمد پی ایم (سی ڈیل ایل ڈی)قاضی شکیل ،قاضی سجاد ایڈوکیٹ اور قاضی فیصل کے چچا ، کرنل ریٹائرڈ لال ضمیر کے داماد،میجر خالد اور نوید ضمیر کے بہنوئی تھے۔اُن کی نماز جنازہ21فروری بروز منگل سہ پہر 5بجے اے ایس سی کالونی نوشہرہ کینٹ میں ادا کی جائیگی۔پسماندہ گان نے چترال کے تمام ہمدردوں اور بہی خواہوں سے د رخواست کی ہے کہ فاتح خوانی ایک ہفتے بعد چترال ٹاون اور عشریت میں ہوگی نوشہرہ آنے کی زحمت نہ کریں،راستے کی خرابی کی وجہ سے اُن کو تکلیف اُٹھانی پڑیگی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button