تازہ ترین

ضلعی صدر مسلم لیگ (ن)ٰ کی طرف سے ٹنل ورکشاپ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضائع پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار

  سیداحمدخان ضلعی صدر مسلم لیگ (ن)چترال اور تحصیل صدر محمد کوثرایڈوکیٹ نے لواری ٹنل کے قریب ورکشاپ پر برفانی تودے گرنے اور لینڈ سلا ئیڈ نگ کے مختلف واقعات کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیائع پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وفاقی حکومت آزمائش کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے۔ غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور جان بحق افراد کی بخشش اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button