تازہ ترین

پاک فوج اور چترال سکاؤٹس کی طرف سے مشترکہ ریلیف اپریشن

چترال (نمائندہ آواز)پیر 13فروری کو پاک فوج اور چترال سکاؤٹس کی طرف سے مشترکہ ریلیف اپریشن کے سلسلے میں5فروری کو شرشال کریم آباد کے روانہ کیے امدادی سامان جوکہ راستوں کی بندیش کی وجہ سے سوخت میں بذر یعہ ہیلی کاپٹر اُتاری گئی تھی کو پیر13فروری کو چترال سکاؤٹس کے جوانوں نے پیدال شیرشال پہنچایااور53متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کیں۔اس موقع پر جی او سی ملاکنڈ آرمی ڈویژن کی طرف سے بھیجے گئے چار لاکھ روپیہ چار متاثرہ زخمی اور شہدا کے لواحقین میں تقسیم کیے گئے۔چترال سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے26مسافروں جن میں زیادہ کی تعداد میں مریض موجود تھے کو پشاور پہنچایا گیا۔یہ ریسکیو اپریشن بذریعہ آرمی ہیلی کاپٹر کل 14فروری کو بھی جاری رہے گی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button