تازہ ترین

پاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس کی مشترکہ ریلیف اپریشن ہفتہ 11فروری کو بھی جاری رہی

چترال(بشیر حسین آزاد)پاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس کی مشترکہ ریلیف اپریشن ہفتہ 11فروری کو بھی جاری رہی۔اس اپریشن میں چترال کے دور درا علاقے تورکہو کے گاؤں شاگرام اور کہوت میں ایک ٹن امدادی سامان جس میں اشیائے خوردنوش ،چینی ،گھی چاول وغیرہ سمیت گرم بسترے اور سلیپنگ بیگ شامل تھے۔آرمی ہیلی کاپٹرکے ذریعے علاقوں میں پہنچائی گئی اورچترال سکاؤٹس کی طرف سے متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کی گئی۔ریلیف اپریشن اتوار12فروری کو بھی جاری رہیگا۔

Image may contain: 2 people

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button