Uncategorizedتازہ ترین

تھانہ کوغذی اور تھانہ شغور کے حدود میں دو سنگین نوعیت کے کیس باہمی مشاورت کے ذریعے خوش اسلوبی سے حل کیے گیے

چترال(آوازچترال)ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل لٹکوہ تمیزالدین اور ایس۔ایچ۔او تھانہ شغور SI عطاء الرحمن کی کاوشوں سے علاقہ اوڑاغ کریم آباد سے تعلق رکھنے والے دو فریقین کے درمیان جیب ایبل روڈ تنازعے کو معتبرات علاقہ کی موجودگی میں باہمی مشاورت کے سے حل کیا گیا۔دونوں فریقین ایس۔ایچ۔او تھانہ شغور کی موجودگی میں ایک دوسرے کے ساتھ بغلگیر ہوگئے اور اپنے نازعے کو ہمیشہ کے لئے ختم

ایک دوسرے کیس میں

علاقہ راغ کوغوزی سے تعلق رکھپپنے والے سگے بھائیوں کے درمیان جائیداد کا تنازعہ ہوکر سنگین حالات اختیار ہونے کا اندیشہ تھا ۔ایس۔ایچ۔او تھانہ کوغوزی SI رحیم بیگ نے فریقین کو تھانے بلاکر راضی نامہ کرکے رنجش کو ہمیشہ کے لئے ختم کردیا ۔فریقین نے تھانے میں ایس۔ایچ۔او تھانہ کوغوزی سب انسپکٹر رحیم بیگ کی موجودگی میں تنازعے کو ختم کرکے ایک دوسرے کے ساتھ بغلگیر ہوگئے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button