Uncategorizedتازہ ترین

ڈی پی او لوئر چترال کی ڈی آر سی ممبران کے ساتھ میٹنگ

چترال(نمائندہ  آوازچترال)ڈی پی او لوئرچترال محترمہ ثونیہ شمروز خان کی طرف سے ڈی پی او آفس چترال میں ڈی آر سی ممبران کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی گئی۔
ڈی پی او صاحبہ نے میٹنگ میں نوتعینات ڈی آر سی ممبران کو خوش آمدید کہا۔ڈی آر سی ممبران کے ساتھ میٹنگ میں عوامی مسائل کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کی نسبت بحث و مباحثہ کی گئی۔ڈی آر سی ممبران نے عوام کی بہتری کے لیے پولیس کے شانہ بشانہ کام کرنے کا تہیہ کیا اور ڈی پی او محترمہ ثونیہ شمروز خان صاحبہ نے دی آر سی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button