Uncategorizedتازہ ترین

قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ تہجیز وتکفین اور لاشوں کی منتقلی کے سلسلے میں نقد مالی تعاون

چترال( آوازچترال)چترال کے معروف سماجی ودینی شخصیت قاری فیض اللہ چترال نے اپر چترال کے اوناوچ پل یارخون میں گاڑی کے دلخراش واقعے میں نو قیمتی جانوں کے ضائع پر انتہائی غم وافسوس کا اظہارکرتے ہوئے غمزدہ خاندانوں سے تعزیت کی ہے۔حادثے کی اطلاعات ملتے ہی تحصیل مستوج کے علماء کا ایک وفد مولانا فدا الرحمن کی قیادت میں موقع پر پہنچ کر پسماندگان کے ساتھ تعزیت کی اور قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ تہجیز وتکفین اور لاشوں کی منتقلی کے سلسلے میں نقد مالی تعاون بھی کیا۔اس موقع پر اہل علاقہ نے علماء کرام کی طرف سے تعزیت اور مالی تعاون پر علماء کرام کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button