تازہ ترین

وزیر اعظم پاکستان  کی ھدایت کے تحت ایم این اے  محترمہ غزالہ انجم صاحبہ سیکٹری ریلیف  ملاقات

پشاور( آوازچترال رپورٹ)وزیر اعظم پاکستان  شہباز شریف  کی ھدایت کے تحت ایم این اے مسلم لیگ ن محترمہ غزالہ انجم صاحبہ سیکٹری ریلیف یوسف رحیم سے تفصیلی ملاقات کی ۔کمشنر نے نہ صرف ایم این اے صاحبہ کو تفصیلی بریفنگ دی بلکہ اسی وقت ڈی۔سی دیر اپر و لوئر و ڈی سی چترال اپر و لوئر و ڈی۔ایم۔اے کےپی کے کو بذریعہ ویڈیو لیک سے میٹنگ منعقد کرایا اور بروقت احکامات جاری کئے۔محترمہ نے سیکٹری صاحب کی کاوشوں کو سراھا اور مرکزی حکوومت کی طرف سے بھرپور تعاون کی یقین دھانی کی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button