تازہ ترین

سٹی پولیس چترال دوران خانہ تلاشی ملزم   سے 179 گرام آئس برآمد ۔ ملزم گرفتار, مزید تفتیش جاری

چترال( آوازچترال نیوز)تھانہ سٹی چترال پولیس کی کامیاب کاروائی، ملزم کے قبضے سے آئس برآمدڈی۔پی۔او لوئر چترال افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل سٹی چترال سجاد حسین کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی چترال SI بلبل حسن اور ٹیم نے دوران خانہ تلاشی ملزم عبدالناصر ولد عبدالخالق سکنہ مستجاپندہ کے رہائشی کمرے سے 117 گرام آئس برآمد ۔جبکہ صحن میں کھڑی گاڑی کی تلاشی لینے پر اندر سے 62 گرام ائس برامد کرکے گاڑی کو قبضہ پولیس کیا گیا ۔ملزم گرفتاپر, مزید تفتیش جاری

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button