تازہ ترین

ڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہیڈکانسٹیبل عہدے پر پرموٹ ہونے والے افسران کے اعزاز میں خصوصی تقریب

چترال( آوازچترال نیوز)ڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہیڈکانسٹیبل عہدے پر پرموٹ ہونے والے افسران کے اعزاز میں خصوصی تقریبی۔پی۔او لوئر چترال افتخار شاہ نے لیس ہیڈ کانسٹبل سے ہیڈ کانسٹبل کے عہدے پر ترقی پانے والے جوانوں کو رینک لگائے۔تقریب میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر اقبال کریم، ڈی ایس پی لیگل شیر محسن الملک، ایس ڈی پی او سرکل چترال سجاد حسین، انچارج ڈی ایس بی امان اللہ اور ترقی پانے والے افیسران کی فیملیز نے شرکت کی۔ترقی پانے والوں میں ہیڈ کانسٹیبل سعید خان, فاروق علیشاہ, شمس النبیاء اور مرزا رحمت شاملڈی۔پی۔او لوئر چترال افتخار شاہ کی ترقی پانے والے افیسران کو شہریوں کی بھلائی اور خیر کےلئے کام کرنے کی ہدایت۔بروقت ترقی ملنا ہر افیسر و اہلکار کا بنیادی حق ہے جس سے کارکردگی میں مزید نکھار پیدا ہوگا۔ترقی پانے سے آپ کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہوا ہے، شہریوں کےلئے آسانیاں پیدا کریں اور اپنے فرائض ایمانداری سے سرانجام دیں۔پروموٹ ہونے والوں نے افیسران کی طرف سے حوصلہ افزائی پر ش

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button