تازہ ترین

پاکستان مسلم لیگ ن چترال کے خاتون ایم این اے عزالہ انجم صاحبہ کل وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کرینگے۔

چترال( آوازچترال)پاکستان مسلم لیگ ن چترال کے خاتون ایم این اے عزالہ انجم صاحبہ کل وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں اہم ملاقات کرینگے۔
ایم این اے صاحبہ ملاقات میں وزیراعظم کو چترال میں حالیہ بارش کے تباہیوں کے حوالے سے آگاہ کرینگے۔اور متاثرین کے ساتھ بھرپور تعاؤن کی اپیل کرینگے۔ایم این اے صاحبہ وزیراعظم شہباز شریف کو دورہ چترال کا بھی دعوت دینگے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button