تازہ تریندلچسپ وعجیب

ے اے سی نے پمپ عملے کو پیٹرول کا سٹاک اور گیج پورا رکھنے کی ہدایات جاری کیں۔

چترال( آوازچترال)صوبائی حکومت کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر لوئر چترال  کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرہیڈکوارٹرز عدنان حیدر ملوکی نے عید الفطر کے سپیشل ڈیوٹی مہم کے دوران چترال میں واقع مختلف پیٹرول پمپس کا دورہ کیا۔اور گیج و پیٹرول / ڈیزل کے سٹاک کا جائزہ لیا۔اے اے سی نے پمپ عملے کو پیٹرول کا سٹاک اور گیج پورا رکھنے کی ہدایات جاری کیں

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button