تازہ ترین

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ نے عید کا پہلا دن پولیس جوانوں کے ساتھ منایا۔

چترال( آوازچترال نیوز)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ نے عید کا پہلا دن پولیس جوانوں کے ساتھ منایا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ نے بعد از نماز عید مختلف چوکیات و تھانہ جات کا وزٹ کر کے ان ڈیوٹی جوانوں سے ملے عید کی مبارکباد دی اور عید گفٹس تقسیم کی۔اس موقع پر ایس ڈی پی او سرکل بمبوریت حسن اللہ بھی ان کے ہمراہ موجود تھےڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ نے مختلف چوکیات جن میں چیک پوسٹ بکرآباد، چیک پوسٹ چتر پل، چیک پوسٹ دوباژ، تھانہ ایون اور تھانہ بمبوریت کا دورہ کرکے عید کے روز ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس افیسران اور اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں عید کی مبارک باد دی

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button