تازہ ترینکاروبار

کمشنر لوئر چترال نے رمضان المبارک میں عوام کو مکمل ریلیف دینے اور قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے چترال بازار کا دورہ کیا

چترال(آوازچترال)صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میںڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد عمران خان نے رمضان المبارک میں عوام کو مکمل ریلیف دینے اور قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے چترال بازار کا دورہ کیا۔ اور کمپلین ڈیسک کا معائنہڈپٹی کمشنر نے سائلین سے شکایات , اشیاء کی قیمتوں اور مسائل سے متعلق دریافت کیا۔ اور یوٹیلیٹی سٹور و دیگر کاروباری مراکز کا دورہ کیا۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے گرانفروشی میں ملوث دکانداروں کے خلاف قانونی کاروائی کی۔ڈپٹی کمشنر نے شکایات ڈیسک میں موجود سٹاف کو عوام تک خدمات کی رسائی ترجیحی بنیادوں پہ یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button