تازہ ترینصحت

ہسپتال ریویو کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کی سربراہی میں منعقد

چترال(آوازچترال نیوز)ہسپتال ریویو کمیٹی کا اجلاس اج ڈی سی افس میں ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد عمران خان کی سربراہی میں منعقد ہوئی۔اجلاس میں ڈی ایچ او لوئر چترال فیاض رومی ,انتظامی افسران و AKHSP کے نمائندوں نے شرکت کی۔اجلاس میں گرم چشمہ ہسپتال سے متعلق مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔جی ایم اے کے ایچ ایس پی نے ڈپٹی کمشنر کو تفصیلی بریفنگ دی۔ڈپٹی کمشنر نے مسائل کی حل کیلۓ ہر ممکن اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button