تازہ ترین

چترال میں گندم کی دستیابی کو یقینی بنائے۔.ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی

پشاور(آوازچترال)ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا ثریا بی بی نے ڈائریکٹر فوڈ ڈپارٹمنٹ خیبر پختونخوا سے اپنے چیمبر میں ملاقات کی ۔ملاقات میں چترال کو گندم کی فراہمی، چترال میں گندم کی عدم دستیابی، گوداموں میں موجود خراب گندم اور سبسڈی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی نے واضح ہدایات دیتے ہوئے ڈائریکٹر فوڈ ڈپارٹمنٹ کو ٹاسک دے دیا کہ وہ فوری طور پر چترال میں ایک ٹیم تشکیل دے جو گوداموں کا معائنہ کرے اور ہر گودام کا تفصیلی رپورٹ پیش کرتے ہوئے چترال میں گندم کی دستیابی کو یقینی بنائے۔ڈائریکٹر صاحب نے چترال کو گندم کے حوالے سے درپیش مسائل کو جلدازجلد حل کرنے یقین دہانی کرائی ہ

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button