تازہ ترین

برف باری۔۔۔سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے تعطیل میں 9مارچ تک توسیع کر دی گئی ہے۔۔ڈپٹی کمشنر چترال

چترال(آواز چترال)حالیہ شدید برف باری اور خراب موسم کو مد نظر رکھتے ہوۓ حفاظتی اقدامات کے پیش نظر ضلع بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے تعطیل میں 9مارچ تک توسیع کر دی گئی ہے۔اس سلسلے میں نوٹفکیشن جاری کر دیا۔باقی لائن ڈیپارٹمنٹس کے دفاتر معمول کے مطابق کھلے رہینگے

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button