تازہ ترین

لواری ٹنل رسائی سڑک / موسم اپڈیٹ۔ 27 فروری 2024 .رات 3بجکر 40منٹ۔

چترال(آوازچترال)لواری ٹنل رسائی سڑک / موسم اپڈیٹ۔27 فروری 2024 .رات 3بجکر 40منٹ۔لواری ٹنل اور مضافات میں موسم ابر الود ہے۔ہلکی بارش اور برف باری ہو رہی۔ 4 انچ تک برف پڑ چکی ہے۔ لواری اپروچ روڈ ٹریفک کے لئے چترال سائڈ میں مکمل طور پہ بحال ہے ۔ٹریفک کی روانی سنو چین لگا کر جاری ہے۔ضلع لوئر چترال کے تمام راستے ٹریفک کیلۓ بحال ہیں۔ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد عمران خان  کی ہدایات پر این ایچ اے کی مشینری سٹینڈ بائی پہ ہے۔ تمام ادارے الرٹ کر دیۓ گۓ ہیں۔ڈرائیورز حضرات سے گزارش کی جاتی ہے کہ ممکنہ پھسلن اور حادثات سے بچنے کیلۓ سنو چین کا استعمال یقینی بنائیں۔ موسم اور رسائی سڑکوں سے متعلق مکمل معلومات حاصل کر کے سفرکریں۔ خصوصاً صبح اور رات کے اوقات میں سفر کرنے سے گریز کریں۔ سفر کے دوران اپنے پاس گرم کپڑے اور کھانے پینے کی اشیاء ضرور رکھیں تا کہ بوقت ضرورت کام آئے۔

کسی بھی ہنگامی صورتحال میں کنٹرول روم ڈی سی افس 0943412519۔
ڈی سی کنٹرول روم نمبر اپر دیر۔ 0944880104 .
ڈپٹی کمشنر لوئر چترال واٹس ایپ نمبر۔ 03330506962
ڈی سی میڈیا سیل لوئر چترال واٹس ایپ نمبر۔ 03085832947۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button