تازہ ترین

کل 24 فروری بروز ہفتہ صبح 11:30 کو شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی چترال میں ایک روزہ کیرئیر کونسلنگ کے سیشن کا انعقاد

چترال(آوازچترال نیوز)ڈپٹی کمشنر چترال لوئر محمد عمران خان یوسفزئ کی ہدایت پر کل 24 فروری بروز ہفتہ صبح 11:30 کو شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی چترال میں ایک روزہ کیرئیر کونسلنگ کے سیشن کا انعقاد کیا گیا ہے ۔ اس سیشن میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء و طلبات حصہ لیں گے ۔اس سیشن کے کلیدی مقرر نوجوان ماہر تعلیم اور کیرئیر کونسلر محمد عالمگیر بخاری ہوں گے ۔خواہشمند طلباء و طلبات اس پروگرام کا حصہ بننے کے لئے کل صبح 10 بجے شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی میں اپنی حاضری یقینی بنائیں

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button