تازہ ترین

آئی ایم ایف کا بانی پی ٹی آئی کے خط پر تبصرہ کرنے سے انکار

 اسلام آباد(آواز چترال) بانی پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو لکھے گئے خط کے حوالے سے عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے ردعمل دیتے ہوئے اس پر کسی قسم کا تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر جولی کوزیک نے اس حوالے سے بتایا کہ ملکی اقتصادی استحکام اور خوشحالی کے لیے نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں۔پی ٹی آئی کی جانب سے خط کے حوالے سے جولی کوزیک نے پاکستان کے سیاسی معاملات یا ایسے کسی سوال پر بات کرنے سے انکار کر دیا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button