تازہ ترین

ڈپٹی کمشنرچترال کی نگرانی میں ضلعی انتظامیہ اور لوئر چترال لیویز کا ریسکیو اپریشن ۔دیر سائڈ میں پھنسے تمام مسافروں کو باحفاظت ریسکیو کرلیاگیا

چترال(آواز چترال)خراب موسم سخت سردی اور شدید برفباری میں فرائض کی ادائیگی میں مصروف۔ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد عمران خان کی نگرانی میں ضلعی انتظامیہ اور لوئر چترال لیویز کا ریسکیو اپریشن ۔دیر سائڈ میں پھنسے تمام مسافروں کو باحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔ریسکیو آپریشن میں اپنے ٹیم کے ساتھ ڈپٹی کمشنر خود بھی پیش پیش رہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button