تازہ ترین

شیر عالم لال المعروف سوروہتو لال انتقال کر گئے ہیں

چترال(آوازچترال)اپر چترال سورہت سے تعلق رکھنے والے شرافت اور مہمان نوازی و فیاضی کی وجہ سے معروف اور ہردلعزیز نام محترم شیر عالم لال المعروف سوروہتو لال مختصر علالت کے بعد آج بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں۔ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔

پسماندگان کی طرف سے چترال کے جملہ عزیز و اقارب کے نام پیغام ہے کہ سڑکوں کی خرابی اور سرد موسم کے پیشِ نظر تعزیت کے لیے اپر چترال سورہت جانے کی زخمت نہ کریں۔ ٹیلیفون کالز اور سوشل میڈیا پیغامات کی صورت میں آپ تعزیتی پیغامات پہنچا سکتے ہیں۔ شکریہ۔
پسماندگان
محبوب عالم
سردار عالم
شاہد عالم
ایڈوکیٹ شمس عالم

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button