تازہ ترین

تیمرگرہ میں منعقد انٹر سکول ادبی مقابلوں میں چترال کی نمائندگی کرتے ہوۓ اردو تقریر کے مقابلے میں مژگول کے طالب علم نے پہلی پوزیشن حاصل کی

تیمرگرہ(آوازچترال نیوز)گورنمنٹ سنٹینیل ہائی سکول تیمرگرہ میں منعقد انٹر سکول ادبی مقابلوں میں ریجنل سطح پر چترال کی نمائندگی کرتے ہوۓ اردو تقریر کے مقابلے میں گورنمنٹ ہائی سکول مژگول کے طالب علم محمد زیشان نے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ اگلے مرحلے میں صوبائی سطح پر ملاکنڈ ڈیویژن کی نمائندگی کرےگا۔۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button