تازہ ترین

عمران خان کی جگہ پی ٹی آئی چیئرمین کون ہوگا؟ اتفاق ہوگ

   سلام آباد (آوازچترال نیوز ) تحریک انصاف کے نئے چیئرمین کے نام پر اتفاق ہفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر علی ظفر نے بتایا ہے کہ اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات ہوئی  جس میں عمران خان کی جگہ چیئرمین پی ٹی آئی کےدو ، تین ناموں میں سے ایک پر اتفاق ہوگیا ہے۔پی ٹی آئی سینیٹر نے مزید کہا کہ ہفتے یا اتوار تک پی ٹی آئی میں انٹرا اپارٹی انتخابات ہوجائیں گے۔پی ٹی آئی سائفر کیس کی سماعت ایک بار پھر جیل میں کرنے کے فیصلے کو چیلنج کرے گی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button