تازہ ترینکاروبار

فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی۔۔گرانفروشی اور ناقص صفائی میں ملوث دکانداروں کے خلاف قانونی کاروائی

چترال(آوازچترال نیوز)صوبائی حکومت اور ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد علی خان صاحب کے احکامات کی روشنی میں خیبر پختونخواہ فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی ٹیم کی اتالیق روڈ پر فوڈ سیفٹی انسپکشن۔دوران انسپکشن مختلف اشیاء خوردونوش کے کاروباری مراکز کا معائنہ عمل میں لایا گیا ۔گرانفروشی اور ناقص صفائی میں ملوث دکانداروں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی گئ۔اور فوڈ اتھارٹی کی قوانین پر سختی سے عمل درآمد کرانے کیلئے ہدایاتی نوٹسز جاری کر دی گئیں۔ اور ساتھ میں ای لائسنس چالان بھی موقع پر جاری کی گئیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button