تازہ ترینخواتین

رامان لاسپور میں 17 سالہ لڑکی دریائے میں گر کر لاپتہ

اپر چترال﴿آوازچترال نیوز) رامان لاسپور میں17الہ لڑکی دریائے میں گر کر لاپتہ ہوئی،ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 کی تیراک ٹیم اپر چترال دریائے چترال کے مختلف مقامات پر ڈیڈباڈی کے لیے سرچ آپریشن کر رہی لیکن تا حال ڈیڈباڈی کا کوئی سراغ نہ مل سکا ہے،ابتدائی معلومات کے مطابق مطابق لڑکی اپنے والد کے ہمراہ گاؤں ہرچین میں ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کے لیے فارم جمع کرواکر واپس جارہی تھی کہ پل سے گزرتے ہوئے دریا میں جاگری، ریسکیو1122 کی ٹیم ڈیڈباڈی کے لیے سرچ آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے،

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button