تازہ ترین

چترال مغلاندہ …گمشدہ بچہ والدین کو حوالہ

چترال(آوازچترال)تھانہ سٹی پولیس کو دوران گشت سٹی بازار چترال میں ایک چھوٹا بچہ ملا تھا جس کو ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی SI منیرالملک نے اپنی حفاظت میں لیکر اس کے والدین کو تلاش کرکے بچہ ان کے حوالے کیا۔بچے کو بروقت والدین کے حوالے کرنے پر عوام کی جانب سے پولیس کے اس اقدام کو سراہا گیا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button