تازہ ترین

الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ

اسلام آباد(آوازچترال نیوز) الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹرڈ کرلیا گیا۔

الیکشن کمیشن نے دو نئی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق موو آن پاکستان اور تحریک لبیک اسلام کے نام سے دو جماعتوں کو رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق موو آن پاکستان کے چیئرمین محمد کامران اور تحریک لبیک اسلام  کے چیئرمین محمد اشرف ہیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button