تازہ ترین

فیض آباد ہون کے قریب ایک چھوٹی بچی ملی ہے جو اپنا نام سدرہ بتاتی ہے

چترال(آوازچترال)لوئر چترال پولیس کو فیض آباد ہون کے قریب ایک چھوٹی بچی ملی ہے جو اپنا نام سدرہ بتاتی ہے
اس بچے کے والدین کے بارے میں کسی کو پتہ ہے تو برائے مہربانی سٹی پولیس اسٹیشن چترال کو انفارم کریں۔سٹی پولیس اسٹیشن چترال فون نمبر ۔0943412913ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی منیرالملک موبائل۔نمبر ۔ 03459390500

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button