تازہ ترین

چترالی عوام کیلئے بڑی خبر۔یکم فروری سے لوئر چترال کی ریٹ پر اپر چترال کو بھی بجلی ملے گی…شہزادہ افتخارالدین

پشاور(آواز چترال)لوئر چترال کے بجلی کی یونٹ میں اپر چترال کو بجلی سپلائی کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا۔
اپر چترال کے عوام کو بہت بہت مبارک ھو۔
لوئر چترال کی ریٹ پر اپر چترال کو بھی بجلی ملے گی۔
پیسکو نے پیڈو سے اپر چترال کی لائن کے لیے ایم او یو پر دستخط ہوگئے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button