تازہ ترین

وزیراعظم پاکستان سے مسلم لیگ ن چترال کی وفد اھم ملاقات ۔گیس پلانٹ..اور بجلی کے بارے میں اہم فیصلہ

,اسلام اباد(آوازچترال نیوز)وزیراعظم نے چترال خصوصاً اپر چترال اور یو سی کوہ کے بجلی مسلہ کا نوٹس لیا ۔ وزیر بجلی خرم دستگیر کو کل گونر کے پی پیڈو پیسکو سے پشاور میں میٹنگ کرکے بجلی کا مسلہ حل کرکے کل شام تک رپورٹ پش کرنے حکم دیا اور چیرمین وپڈا بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیراعظم نے چترال کے سیلاب متاثرین کےلےپیکج کا اعلان کیا ۔ چیرمین این ڈی ایم اے سے کل تک رپورٹ طلب کی ۔ این ایچ اے روڈز پر کام کی بندش کا بھی نوٹس لیا اور دوبارہ کام شروع کرنے کی ھدایت دی۔ چیرمین این ایچ اے بھی موجود تھے۔ یونیورسٹی چترال کےلے گرانٹ کے منظوری کا وعدہ کیا۔ گیس پلانٹ کی بندش کا بھی نوٹس لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف وفد شامل افراد کا فردا فردا نام لیکر ملاقات کے لے آنے پر شکریہ ادا کیا ۔ وزیراعظم نے جلد چترال کا دورہ کرنے کا وعدہ کیا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button