تازہ ترین

لواری ٹنل اور مضافات میں موسم صاف ہے اور ٹریفک رواں دواں ہے

چترال(آوازچترال)لواری ٹنل اور مضافات میں موسم صاف ہے اور ٹریفک رواں دواں ہے تاہم بعض مقامات پر دھوپ نہ ہونے کی وجہ سے سڑک میں پانی جم کر خطرناک پھسلن بن گیا ہے جہاں بغیر سنو چین کے گزرنا خطرے سے خالی نہیں ۔لہذا تمام مسافر گاڑیوں کے ڈرائیور حضرات اور اڈا مالکان سے گزارش ہے کہ انسانی جان ومال کی حفاظت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ پولیس کی طرف سے وقتا فوقتا جاری شدہ احت

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button