تازہ ترین

شادر ریشن کے زمین مالکان کو معاوضہ جات کی ادائیگی کی گئی۔

اپرچترال(محمدزکرزخمی سے)زمین مالکان کے لئےمعاوضہ جات کی ادائیگی کا اہتمام ڈپٹی کمشنر

اپر چترال کے دفتر میں کی گئی۔
اس پروگرام میں فدالکریم ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اپر چترال ، احسان الحق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ اپر چترال اور میر جمشید الدین چیرمین تحصیل کونسل موڑکہو/تورکہو نے معاوضے

کی چیک مالکان کو حوالہ کی ۔
یہاں یہ بات واضح کرنا ضروری ہے کہ گزشتہ سال دریا یارخون کے کٹائی کی وجہ سے چترال بونی روڈ بمقام شادر ریشن بند ہوا تھا اور ضلعی انتظامیہ اپر چترال نے متبادل راستے کے لیے لوگوں سے زمینات لی تھی اور اج جملہ ضروری قانونی تقاضے پوری ہونے کے بعد ان لوگوں کے معاوضہ جات کی ادائیگی کی گئی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button