تازہ ترین

چترال پولیس کی جانب سے چترال سے باہر غیر قانونی شادی کروانے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی یقین دیہانی

چترال(آوازچترال)دعوت عزیمت چترال کی جدوجہد اور مسلسل چترال کے بیٹوں کی حقوق کے لئے اواز اٹھانے پر چترال پولیس کی جانب سے چترال سے باہر غیر قانونی شادی کروانے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی یقین دیہانی کرکے لیٹر جاری کرنے پر ہم DPO چترال پولیس انتظامیہ اور معاوں خصوصی وزیراعلی کے پی کے  وزیر ذادہ  خراج تحسین کے مستحق ہیں .کچھ دن پہلے دعوت عزیمت چترال چترال پولیس انتظامیہ اور وزیر ذادہ  کی مشترکہ میٹنگ میں یہ فیصلہ ہوا تھا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button