تازہ ترین

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام کیلاش ویلی بمبوریت میں ریسکیو 1122 کے ایمرجنسی سروسز کا آغاز

چترال(آوازچترال)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے وژن کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی

آفیسر ظفرالدین کی نگرانی میں لوئر چترال کے سیاحتی مقام کیلاش ویلی بمبوریت میں KITEپراجیکٹ کے تعاون سے تیار کئے گئے ریسکیو اسٹیشن میںریسکیو1122 کی ایمرجنسی سروسز کے دائرہ کار کو بڑھاتے ہوئے خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام کیلاش ویلی بمبوریت میں ریسکیو 1122 کے ایمرجنسی سروسز کا آغاز کر دیا گیا ہے، ایمرجنسی

سروسز میں فائر ایمرجنسی کے کے لیے فائر وہیکل اور فائر سٹاف، میڈیکل ایمرجنسیز کے لئے میڈیکل ٹیکنیشنز اور ایمبولینس فراہم کئے گئے ہیں، کسی بھی ایمرجنسی کی صورت ریسکیو1122 کے ٹال فری نمبر "1122” پر رابطہ کر

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button