تازہ ترین

چترال میں خودکشی کا ایک اور واقعہ

چترال(آوازچترال نیوز)چترال میں خودکشی کا ایک اور واقعہ چترال میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ذریہ بی بی دختر محمد حسین سکنہ اورغوچ لشٹ نامعلوم وجوہات کے بنا پر دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا چراغ گل کر دیا جس سے مقامی لوگوں نے دریائے چترال سے نکال ریسکیو ،1122 ایمبولینس میں فسٹ ایڈ دے کر . D H Q ہسپتال چترال منتقل کر دیا گیا جہاں وہ خالق حقیقی سے جا ملے دکھ کی اس گھڑی میں چترال تیز نیوز اہل خانہ کے ساتھ ہے

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button