تازہ ترینکاروبار

پراڈکٹ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ ساتھ رکھنا لازمی ورنہ مال ضبط کرکے قانونی کارواءی کی جاءےگی

چترال(آوازچترال)سب ڈویژن دروش کی حدودات میں تمام وہ دکاندار جو چپس، نمکو، ٹافی، پاپڑ، چاکلیٹ، لالی پاپ، مٹھائی، لچھہ، سوہن حلوہ، پتیسہ، کشتہ، کوکیز، مصالحہ و دیگر اشیاء خوردونوش کا لین دین کرتے ہوں، ان کے لئے پراڈکٹ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ ساتھ رکھنا لازمی ہوگا۔ 25 نومبر کے بعد جن دکانوں پر کسی بھی پراڈکٹ کا رجسٹریشن سرٹیفکیٹ دستیاب نہ ہوگا مال ضبط کرکے قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی نیز براڈم چیک پوسٹ پر اپر و لوئر چترال آنے والا بغیر پراڈکٹ رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ مال روک دیا جاگا۔راڈ

 

 

 

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button