تازہ ترین

لیاقت کی والدہ ماجدہ انتقال کرگییں

اپر چترال (نمائندہ آوازچترال) بریب کی معروف کاروباری شخصیت ،  بلچ چترال پٹرول پمپ کے مالک لیاقت کی والدہ ماجدہ آج رات انتقال کرگئیں ہیں وہ کچھ عرصے سے علیل تھی ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button