تازہ ترین

ٹی،ایم،او مستوج کو ہدایت…علاقہ رامن اور بروک لاسپورکو ملانے والی متاثرہ پل کی ہنگامی طور پرمرمت کا بندوبست کرے…ڈپٹی کمشنر اپرچترال

 اپرچترال(آوازچترال نیوز)منظور احمد افریدی ڈپٹی

کمشنر اپر چترال کی ہدایات پر آج محمد علی  ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے علاقہ رامن اور بروک لاسپور کو ملانے والی متاثرہ پل کا جائزہ لیا۔ چونکہ مذکورہ پل خستہ حالی کا شکار ہے اور کسی بھی وقت گرنے کا قوی امکان موجود یے۔ انہون نے  

ٹی،ایم،او مستوج کو ہدایت کی کہ وہ ہنگامی طور پران کی مرمت کا بندوبست کرے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ رونما ہونے سے بچا جا سکے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button