تازہ ترینکاروبار

ایگزیکٹیو مجسٹریٹ لوئر چترال کی کوغذی پٹرول پمپ پر چھاپا ۔ گیج کم ہونے اور ناقص صفائی کی پاداش میں بھاری جرمانہ

چترال(آوازچترال) ایگزیکٹیو مجسٹریٹ لوئر چترال عدنان حیدر ملوکی صاحب کو شکایت موصول ہوئی تھی کہ کوغذی پیٹرول پمپ کے گیچ میں فرق ہے۔تو

اسسٹنٹ کمشنر نے آج متعلقہ پیٹرول پمپ کا دورہ کیا اور گیچ چیک کیا۔گیچ میں کافی کمی پائی گئ اور ساتھ ہی واش روم وغیرہ ,صفائی اور انتظارگاہ کی عدم دستیابی پر بھاری جرمانہ عائد کیاگیا مزید آخری بار ہدایت کی کہ کمی بیشی مکمل کرلیا جاۓ۔ دوبارہ خلاف ورزی کرنے کی صورت میں پیٹرول پمپ مکمل سیل کرلیا جائے گا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button