تازہ ترین

دریاء چترال سے لاش برآمد .ہسپتال منتقل

اپر چترال(آوازچترال نیوز)  اپر چترال جنالی کوچ دریائے چترال میں ڈیڈباڈی دکھائی دینے کی اطلاع ریسکیو 1122 کو ملنے پر ریسکیو 1122 اپر چترال کی ٹیم جنالی کوچ پہنچ دریائے چترال سے ڈیڈباڈی کو ریکور کرکے ریسکیو1122 کے ایمبولینس میں THQ ہسپتال بونی اپر چترال منتقل کردیا، ابتدائی معلومات کے مطابق ڈیڈباڈی زوجہ سریر کی ہے جس کا تعلق اپر چترال بونی ڈوکاندہ سے ہے، جو کہ گزشتہ شب سے گھر سے لاپتہ تھیں.

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button