تازہ ترین

لواری ٹنل کے اندر ٹرک اور ڈاٹسن میں تصادم ، تین افراد جان بحق دو زخمی

چترال ( نمایندہ آوازچترال ) لواری ٹنل کے اندر ٹرک اور ڈبل کیبن ڈاٹسن کے تصادم کے نتیجے میں تین افراد جان بحق اور دو زخمی ہوگئےہیں ۔ جان بحق افراد کی شناخت عالم شیر ، شریف اللہ اور کے نام سے ہوئی ہے ۔ جو ڈوکدرہ اپر دیر سے تعلق رکھتے ہیں ۔ جبکہ زخمیوں میں آرندو چترال سے تعلق رکھنے والے نظام الدین اور انعام اللہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ لواری ٹنل پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button