تازہ ترین

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی جلد پاکستان آئیں گی

اسلام آباد (آوازچترال)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی جلد پاکستان آئیں گی،اس حوالے سے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ملالہ یوسفزئی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی،ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ملالہ یوسفزئی سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کریں گی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button